: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،3مارچ(ایجسنی) رابن اتھپا نے اپنی دوست شیتل گوتم Sheetal Gautam سے شادی کر لی. کرکٹر عرفان پٹھان، روہت شرما اور بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے ٹوئٹر پر رابن کو شادی کی مبارکباد دی ہے. جوہی چاولہ نے اس شادی کی تقریب کی ایک تصویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہے. اتھپا نے گزشتہ سال 13
نومبر کو شیتل گوتم سے منگنی کی تھی. تب اتھپا نے انسٹاگرام پر شیتل کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی تھی جسے انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا تھا. تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا تھا کہ اب میں اپنی پوری زندگی اس خوبصورت لڑکی کے ساتھ بتاوگا. معلوم ہو کہ رابن اور شیتل گزشتہ سات سال سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے. شیتل گوتم ایک ٹینس کھلاڑی ہیں.